آن لائن اور تاش پر سٹے بازی کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ چوکی سبزی منڈی پولیس نے آن لائن اور تاش پر سٹے بازی کرنے والے 5 ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق راوی روڈ چوکی سبزی منڈی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران  مشتاق اور ظہور الٰہی کو آن لائن موبائل جبکہ ملزمان ہارون،وقاص اور ساجد کو تاش کے زریعے سٹے بازی کرتے گرفتار کر کیملزمان سے داؤ پر لگی 54 ہزار سے زائد نقد رقم تاش کے پتے اور موبائل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے