برائلر مرغی کا گوشت غریب کے بس سے باہر، قیمتیں بلند برقرار

برائلر مرغی کا گوشت غریب کے بس سے باہر، قیمتیں بلند برقرار

ملک میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی اور غریب طبقے کے لیے یہ اب بھی قوت خرید سے باہر ہیں۔

فی کلوگرام برائلر گوشت: 569 روپے
صافی گوشت شہر میں: 670 روپے تک فروخت
زندہ برائلر فارم ریٹ: 365 روپے
تھوک ریٹ: 379 روپے
پرچون ریٹ: 393 روپے
ماہرین کے مطابق مہنگائی کے باعث عام صارفین کو مرغی کے گوشت کی خریداری میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔