جماعت اسلامی کا کل راولپنڈی لیاقت باغ میں اہم جلسہ کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی کا کل راولپنڈی لیاقت باغ میں اہم جلسہ کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کل لیاقت باغ میں ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گے۔حافظ نعیم الرحمن رات 9 بجے جلسے سے خطاب کریں گے، جس میں اہم سیاسی و سماجی موضوعات پر بات چیت متوقع ہے۔