کوئٹہ (آن لائن) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی بریسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ افتخار گیلانی کا انتخاب جمہوری عمل اور عوامی مینڈیٹ کا مظہر ہے امید ہے افتخار گیلانی اپنی سیاسی بصیرت اور تجربے سے آزاد کشمیر کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کریں گے آزاد کشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی اولین ترجیح ہونی چاہیے