قصور(خصوصی رپورٹ) پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے واپڈا کی مین کیبل سے ڈائریکٹ کنڈی لگاکر بجلی چوری میں ملوث صارف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایس ڈی او عاشق علی نے مقدمہ درج کروایا کہ روسہ کے رہائشی حال مقیم مختیار مسیح ولدنے واپڈا کی مین کیبل سے ڈائریکٹ سپلائی لگا رکھی تھی۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔