لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 446روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 261روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں: