مرغی کا گوشت 7روپے کلو مہنگا

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اضافے سے 562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 276روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی