مرغی کا گوشت مزید 7روپے کلو مہنگا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اضافے سے 417روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے202روپے فی درجن رہی۔