مرغی کا گوشت 7روپے کلو مہنگا

لاہور( خصوصی رپورٹ)برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 446روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 320روپے فی درجن کی سطح پررہی۔