لاہور( کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے562روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 255روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026