لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے 555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 246روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026