لڑائی کے دوران گولی لگنے سے تین افراد زخمی

فیصل آباد(آ ئی این پی)فیصل آباد: تاندلیانوالہ، چک نمبر 429 گ ب لڑائی کے دوران گولی لگنے سے تین افراد زخمی لواحقین کے مطابق چاول کی فصل کی کٹائی کے معاملے پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ، زخمیوں میں 16 سالہ علی حسنین، 55 سالہ محمد یعقوب اور 35 سالہ صدام حسین شامل ہیں، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر تینوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیا گیا،