برائلر گوشت 7روپے کلو سستا

لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 432،زندہ برائلر مرغی  5روپے کمی سے298روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 333روپے درجن رہی۔ بعض مقامات پر  برائلر گوشت  25روپے مہنگافروخت ہوا۔