لاہور(خصوصی رپورٹ ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے468روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے325روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026