برائلر گوشت 7روپے سستا

لاہور(کرائم رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے 562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے388روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت305روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔