برائلر مزید 7روپے کلو سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے584روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 403روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 19روپے کمی سے220روپے درجن کی سطح پر رہی۔