برائلر کا گوشت 7روپے سستا،570کاکلوہوگیا

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے570، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں5روپے کمی سے393روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔