لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت 7روپے کمی سے 490 ،زندہ برائلر مرغی5روپے کمی سے 338روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 343روپے درجن رہی۔کئی مقامات پر برائلر گوشت 40روپے کلو مہنگا فروخت ہوا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026