لاہور(خصوصی رپورٹ)محکمہ سکول ایجوکیشن نے مزید دو ہزار سرکاری سکولوں کو آو?ٹ سورس کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں، ذرائع کے مطابق یہ عمل ماہ دسمبر میں مکمل کرلیا جائیگا۔ اس مرحلے میں ایسے سکول شامل کیے جا رہے ہیں جنکی انرولمنٹ سوطلبہ سے کم ہے۔یہ منصوبہ دراصل پنجاب حکومت کے تیسرے فیز کا حصہ ہے۔آو?ٹ سورسنگ کیلئے پنجاب مانیٹرنگ اینڈ امپلی منٹیشن یونٹ (PMIU)کی جانب سے ڈیٹا اکٹھا کرنے کا عمل جاری ہے۔اس سے قبل پہلے اور دوسرے مرحلے میں 10 ہزار سے زائد سکول آو?ٹ سورس کیے جا چکے ہیں تاہم ذرائع کے مطابق نجی شعبے نے دوسو سے زائد سکولوں کو لینے سے انکار کردیاہے جس پرحکومت نے ان سکولوں کیلئے متبادل حکمتِ عملی پر غور شروع کر دیا ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پروگرام کا مقصد سکولوں میں حاضری، کارکردگی اور تعل