پتنگوں کی سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران اسلام پورہ پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگوں اور چرخیوں کی سپلائی کرنے والے ملزم سلیم کو گرفتار کر لیا۔