لاہور (خصوصی رپورٹ )لاہور میں پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈا ئون کے دوران پولیس نیپتنگ ڈیلر ماہد کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او ہربنس پورہ محسن شہزاد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں پتنگوں اور ڈور سمیت گرفتار کیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026