اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے مسلم سٹار فٹ بال کلب کراچی کے سیکرٹری حافظ محمد حنیف کے چچا کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔