اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے چیئرمین وسیم مغل نے اولیمپئن خواجہ ذکاء الدین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔