لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی نے ایک سال سے لاپتا بچہ تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔سی سی ڈی اغوابرائیتاوان سیل نے بھاٹی گیٹ میں چھاپہ ماکر لاپتا ہونیوالے 15سالہ علی اکبر کو ٹریس کر لیا جسکے والدین نے تھانہ منچن آباد سال قبلاغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔سی سی ڈی ترجمان کا کہنا تھا کہ منشیات، زیادتی کا شکار بچوں اور ا کے والدین کی ماہرین نفسیات سے کونسلنگ کرائی جا رہی ہے۔