برائلر کی قیمت میں 7روپے کلو اضافہ

لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے504، زندہ برائلر کی قیمت5روپے بڑھنے سے348روپے کلواورفارمی انڈوں کانرخ ایک روپے اضافے سے 240روپے درجن رہا۔