مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو کمی

لاہور(خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے388روپے فی کلو جبکہ فامی انڈوں کی قیمت233روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔