وائٹ ہائو س پریس سیکریٹری کیرولائن لیووٹ کی رشہ دار کو گرفتار کرلیا گیا

واشنگٹن(آئی این پی ) وائٹ ہائو س پریس سیکریٹری کیرولائن لیووٹ کی رشہ دار کو امریکی شہر میساچوسٹس میں گرفتا رکرلیاگیا ہے، جس کی تصدیق این بی سی نیوز نے ایک باخبر ذرائع سے حاصل کی۔ یہ گرفتاری ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امیگریشن قوانین کے سخت نفاذ کے حصے کے طور پر سامنے آئی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطاقب ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ برونا کیرولین فریرا برازیل کی ایک غیر قانونی تارک وطن ہیں جن کے سیاحتی ویزا کی مدت جون 1999 میں ختم ہو گئی تھی