سکیورٹی انتظامات میں کوتاہی کی وجہ سے مظاہرین کو روکنے میں ناکامی ہوئی
واشنگٹن (آئی این پی )وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ کیپیٹل ہل حملہ کیس میں 6 جنوری 2021 کو گرفتار افراد کے ساتھ ناانصافی ہوئی، احتجاج کرنے والوں کو سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنایا گیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطا بق وائٹ ہائو س نے6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے سے متعلق تا زہ بیان جاری کیا ہے