اوکاڑہ،ڈاکوؤں، ،اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)سی سی ڈی اوکاڑہ کی ڈسٹرکٹ آفیسر مہر محمد یوسف کی زیرہدایت چوروں،ڈاکوؤں، ،اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ،ڈویڑن بھر میں بہترین کارکردگی،گزشتہ روز سی سی ڈی نے کارروائی کرتے ہوے 2 اشتہاری بھائیوں،میاں خاں اور شمس الحق عرف شملہ کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتار کر لیا،دونوں اشتہاری پولیس کو چوری،ڈکیتی اور مویشی چوری کے مقدمات میں مطلوب تھے تفتیش شروع۔