لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران 5 اشتہاریوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کیا ترجمان کے مطابق شفیق آباد پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران دھوکہ دہی فراڈ خیانت مجرمانہ اور بوگس چیک جیسی وارداتوں میں مطلوب 5 اشتہاری ملزمان اور تین پتنگ باز دانیال،شبیر اور طاہر کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے