لاہور (خصوصی رپورٹ ) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں لیسکو کے ریجنل ٹریننگ سنٹر میں جاری ریونیو سٹاف کی جانب سے ٹریننگ کے شرکا نے پھلدار پودے لگائے گئے۔ شیئر کریں: