ایل ڈی اے‘9 پلاٹ واگزار

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے نے جوہر ٹا ئون ایچ ون، ایچ ٹو اور ڈی بلاک میں 9 پلاٹ واگزار کر لئے۔غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے مختلف سکیموں میں 151املاک سربمہرکر دی گئیں۔