قبضہ مافیاسے 5 پلاٹ واگزار

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایل ڈی اے ٹیموں نیجوہرٹا ئون میں قبضہ مافیا سے 5 پلاٹ واگزار کر الئے۔ جوہرٹا ئون ،وحدت روڈ ،نیو مسلم ٹا ئون اور لٹن روڈ تا چوبرجی چوک مجموعی طور پر 86 املاک سربمہر کر دی گئیں۔