لاہور(کرائم رپورٹر)جیل روڈ نزد کنیئرڈ کالج کے قریب پلازہ کی چھٹی منزل میں آتشزدگی ہوگئی ریسکیو ذرائع کے مطابق جیل روڈ نزد کنیرڈ کالج کے قریب پلازہ کی چھٹی منزل میں آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔