اسلام آباد (آئی این پی )سورج آج بدھ 28مئی کو بیت اللہ کے عین اوپر سے گزرے گا اور اس دوران قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق 2بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت ا للہ کے مخالف سمت ہو گا، اس وقت پر سائے پر نشان لگا کر قبلہ رخ معلوم کیا جا سکتا ہے، دوبارہ سورج 16 جولائی کو بیت ا للہ کے اوپر سے گزرے گا۔ کی ہدایت بھی دی۔