لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نیکارروائی کرتے ہوئے شراب فروش کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزم شراب کی سپلائی لیکر جا رہا تھا پولیس نے گرفتار کرلیاملزم محمد لطیف کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیاملزم کے قبضہ سے 40 لیٹر کچی شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے چوھنگ پولیس کو شاباش دی ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا کہنا ہے کہ انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے,