رب ذوالجلال کا احسان پاکستان کی تقریب آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی

  اسلام آباد (آئی  این پی )رب ذوالجلال کا احسان پاکستان کی تقریب  آج جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی ،تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع بالخصوص رمضان المبارک کی 27ویں شب کی مناسبت سے کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق رب ذوالجلال کا احسان پاکستان کی تقریب  جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی ہوگی، تقریب کا انعقاد جمعتہ الوداع کی مناسبت سے کیا جارہا ہے