لاہور (خصوصی رپورٹ) سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے ڈی جی پاکستان حلال اتھارٹی اختر اے بوگھیو کی ملاقات ہوئی، قوانین، انفورسمنٹ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں اداروں کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق،حلال سرٹیفکیشن جاری کرنے کا عمل تیز کرنے پر مشاورت ہوئی۔