4منی ٹرکوں کی بیٹریاں ریڈی ایٹرچوری

بصیرپور(خصوصی رپورٹ)شہرمیں واقع نجی گدزٹرانسپورٹ اڈا سے تین موٹرسائیکل سواررات کو4منی ٹرکوں کی بیٹریاں اورریڈی ایٹرچراکرلے گئے، جسکاعلم صبح ہوا۔ بصیرپورپولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔