پشاور ہائیکورٹ کی قائداعظم نامی شہری کو نادرا بورڈ میں پیش ہونے کی ہدایت

پشاور (آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ نے قائداعظم نامی شہری کو نادرا بورڈ میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس انعام اللہ خان نے قائداعظم نامی شہری کی شناختی کارڈ بلاک ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ درخواست گزار تاجر ہیں، اس کا شناختی کارڈ بلاک کیا گیا