مرغی کے گوشت کے نرخ 584روپے پرمستحکم

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت584روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت403روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے273روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔