برائلر گوشت، انڈوں کے نرخ مستحکم

لاہور( کرائم رپورٹر  )شہر میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر کی قیمت411روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت286روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔