چکن گوشت ، انڈوں کے نرخ مستحکم رہے

لاہور( خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 286روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔