لاہور( خصوصی رپورٹ )سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 461روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 318روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 236روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30 سے40روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے۔