مرغی گوشت، انڈوں کے نرخ مستحکم

لاہور((خصوصی رپورٹ ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے درجن پر مستحکم رہی۔