گارمنٹس کی دکان میں چوری،تین ملزمان گرفتار،مال برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن راوی میں گارمنٹس کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری ہونے کا کیس پولیس نے حل کر لیا3 ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیاپولیس کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلشن راوی ملک شہزاد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہو ئے شہری کی دکان سے چوری کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اور اس کے 2 ساتھی شامل ہیں ملزمان سے چوری کئے گے لاکھوں مالیت ٹروزر،ٹی شرٹس،پینٹس برآمد کر لئے گئے پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی