آسمانی بجلی گرنے سے مسجد کو نقصان، میٹر، پنکھے، موٹرخاکستر

نورکوٹ(خصوصی رپورٹ)شکرگڑھ کے علاقہ جگت پور میں آسمانی بجلی گرنے سے مسجدکی دیواراور امام کی رہائشگاہ کو شدید نقصان پہنچا، ریسکیو کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے مسجد کا برقی میٹر تباہ، پنکھے ، موٹر اور دیگر تنصیبات جل گئیں۔