42 اشتہاریوں سمیت 324 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارلحکومت میں ڈولفن سکواڈ کی 24/7 سنیپ چیکنگ اور پٹرولنگ جاری ہیں 72 گھنٹوں کے دوران سٹریٹ کریمینلز، ڈاکوؤں، اشتہاریوں، عدالتی مفروران، کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کے مطابق 42 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 324 ملزمان کوگرفتار کیا گیاگرفتار ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ ڈولفن سکواڈ نے 165 ریکارڈ یافتہ،  83 عادی مجرمان کو گرفتار کیامختلف زیر سماعت مقدمات میں 32 عدالتی مفروران بھی گرفتار کئے گئیسٹریٹ کریمنلر ، ڈاکوؤں سمیت متفرق جرائم کا 2ملزمان کو گرفتار کیا گیاشہر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ہروقت الرٹ ہیں۔عزم ہے