معاشرے کا ناسورمنشیات فروش کسی رعائت کے مستحق نہیں: ایس پی اویس
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او ہئیر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں کرتے ہوئے 3منشیات فروش کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں ایس ایچ او ہئیر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں کرتے ہوئے 3منشیات فروش کوگرفتار کرلیاملزم آصف، یونس اور زبیر سے 3کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزمان کا مضافاتی علاقوں میں تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکیملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروایاں شروع کردیں ایس پی کینٹ نے ایس ایچ او ہئیر عزیر ارشد، عمران ایس آئی اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا ہے کہ نو جوان نسل اور طلباء کے
مستقبل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروش کسی رعائت کے مستحق نہیں،