قصور(خصوصی رپورٹ) تھانہ مصطفی آبادپولیس نیکارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروشوں کوگرفتارکرکے 3کلو چرس بر آمدکرلی، کریک ڈا ئون کے دوران خفیہ اطلاع ملنے پر دومنشیات فروشوں سرہالی روڈ کے رہائشی ذوالقرنین عرف ڈھولکی اور دفتوہ روڈ کے رہائشی غلام فرید کو 3 کلو گرام چرس سمیت پکڑ کرلیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔